دو پیکر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دو شکلوں کا، (مجازاً) آسمان کا تیسرا برج جوزا جو دو آدمیوں کی شکل کا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دو شکلوں کا، (مجازاً) آسمان کا تیسرا برج جوزا جو دو آدمیوں کی شکل کا ہوتا ہے۔